مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 2 لاکھ 48 ہزار 585 افراد ہلاک ہوگئے ہیں،جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 1 کروڑ 8 لاکھ 73 ہزار 936 ہو چکی ہے۔ کورونا وائرس کے کیسز اور اس سے اموات کے اعتبار سے امریکہ پہلے نمبر پر ہے جہاں اس وائرس سے اب تک 2 لاکھ 48 ہزار 585 افراد موت کے منہ میں پہنچ چکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 1 کروڑ 8 لاکھ 73 ہزار 936 ہو چکی ہے۔
کورونا وائرس کے امریکہ میں 38 لاکھ 97 ہزار 231 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 19 ہزار 261 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 67 لاکھ 28 ہزار 120 کورونا مریض اب تک شفایاب ہو چکے ہیں۔
آپ کا تبصرہ