دنیا بھر کورونا وائرس سے اب تک 12 لاکھ 99 ہزار 407 افراد ہلاک

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 5 کروڑ 30 لاکھ 91 ہزار 981 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 12 لاکھ 99 ہزار 407 ہو گئی ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 5 کروڑ 30 لاکھ 91 ہزار 981 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 12 لاکھ 99 ہزار 407 ہو گئی ہیں۔ دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 5 کروڑ 30 لاکھ 91 ہزار 981 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 12 لاکھ 99 ہزار 407 ہو گئی ہیں۔

کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 1 کروڑ 45 لاکھ 79 ہزار 718 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 95 ہزار 725 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 3 کروڑ 72 لاکھ 12 ہزار 856 کورونا مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔

News Code 1903902

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 1 =