مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جنوب لبنان میں عین قانا علاقہ میں زوردار دھماکہ ہوا ہے۔
لبنانی ذرائع کے مطابق دھماکہ عین قانا علاقہ میں ہوا ہے جہاں ایک پیٹرول پمپ میں آگ لگ گئی جس کے بعد زوردار دھماکہ ہوا ۔ امدادی ٹیمیں حادثہ کے مقام پر پہنچ گئي ہیں اس حادثے میں جانی نقصان نہیں ہوا۔
آپ کا تبصرہ