ایرانی فورسز نے فوجی مشقوں کے دوران میزائل بردار فرضی جنگی طیارے کو تباہ کردیا

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب نے خلیج فارس اور آبنائے ہرمز میں فوجی مشق کے دوران فرضی میزائل بردار جنگی طیارے کو نشانہ بناکر تباہ کر دیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ  پاسداران انقلاب نے خلیج فارس اور آبنائے ہرمز میں فوجی مشق کے دوران فرضی میزائل بردار طیارے کو نشانہ بناکر تباہ کر دیا۔

اطلاعات کے مطابق سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی خلیج عمان اور خلیج فارس کے درمیان آبنائے ہرمز میں فوجی مشقوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ایران نے فوجی مشق کے لیے فرضی طیارے بھی استعمال کیے جن میں ناکارہ میزائل بھی وجود تھے۔ ایرانی سپاہ  کی ملکی اور قومی دفاع کو مضبوط بنانے کے سلسلے میں خلیج فارس میں مشقیں جاری ہیں۔

News Code 1901923

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 1 =