مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں 1۔5 کی شدت کا زلزلہ آیا ہے زلزلہ تہران کے اطراف کے شہروں ميں بھی محسوس کیا گيا ہے۔ اطلاعات کے مطابق زلزلہ آدھی رات کے بعد آیا ۔ تہران یونیورسٹی کے زلزلہ پیما مرکز کی رپورٹ کے مطابق زلزلہ صوبہ تہران اور صوبہ مازندران کے سرحدی علاقہ میں آیا ہے ۔ امدادی ٹیمیں زلزلہ سے متاثرہ علاقوں میں روانہ کردی گئی ہیں۔ ہنگامی ادارے کے ترجمان کے مطابق زلزلہ کے نتیجے میں تہران میں 5 افراد ، گیلاوند میں 6 افراد زخمی ہوئے ہیں جبکہ ضلع رودھن میں 60 سالہ شخص خوف سے جاں بحق ہوگیا جبکہ 11 افراد فرار کرتے ہوئے زخمی ہوگئے ہیں۔

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں 1۔5 کی شدت کا زلزلہ آیا ہے زلزلہ تہران کے اطراف کے شہروں ميں بھی محسوس کیا گيا ہے۔
News Code 1899996
آپ کا تبصرہ