مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو نے کہا ہے کہ اگر ایران اپنی رفتار تبدیل کردے تو امریکہ ایران کے ساتھ مذاکرات کے لئے امادہ ہے۔ مہر کے مطابق امریکی وزیر خارجہ نے کہا کہ کوئی جلدی نہیں ہے ایران پر امریکہ کا شدید اقتصادی دباؤ جاری ہے اور امریکہ سیاسی سطح پر بھی ایران کو الگ تھلگ کرنے کی کوشش کررہا ہے۔ اگر ایران اپنی رفتار تبدیل کردے تو امریکہ مذاکرات کے لئے آمادہ ہے۔ ادھر ایرانی حکام پہلے ہی امریکی حکام پر عدم اطمینان اور عدم اعتماد کا اظہار کرچکے ہیں۔
امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو نے کہا ہے کہ اگر ایران اپنی رفتار تبدیل کردے تو امریکہ ایران کے ساتھ مذاکرات کے لئے امادہ ہے۔
News ID 1897978
آپ کا تبصرہ