پمپئو
-
چین نے سابق امریکی وزیرخارجہ پمپئو سمیت 28 امریکیوں پر پابندیاں عائد کردیں
اسلامی جمہوریہ ایران کے بعد چین نے بھی سابق امریکی وزیرخارجہ مائیک پمپئو سمیت ٹرمپ انتظامیہ کے 28 اہم عہدیداروں پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔ اس سے قبل ایران نے سابق امریکی صدر ٹرمپ اور سابق وزیر خارجہ پمپئو سمیت ایک درجن سے زائد امریکی حکام پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا تھا۔
-
یورپی حکام نے امریکی وزیرخارجہ سے ملنے سے انکار کردیا
یورپی یونین کے سرکردہ حکام نے امریکی وزیرخارجہ مائیک پمپئو سے ملنے سے انکار کردیا ہے جس کے بعد امریکی وزیر خارجہ نے یورپ کا دورہ عین وقت منسوخ کردیا۔
-
ایران کا دہشت گردی اور القاعدہ کے خلاف کارنامہ صاف اور شفاف ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے القاعدہ کے ساتھ ایران کے تعلقات کے بارے امریکی وزیر خارجہ کے دعوے کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کا دہشت گردی اور القاعدہ کے خلاف کارنامہ صاف اور شفاف ہے۔
-
امریکی وزیر خارجہ کورونا وائرس کے باعث قرنطینہ میں چلے گئے
امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئوکورونا وائرس کا شکار شخص سے ملاقات کے بعد قرنطینہ میں چلے گئے ہیں۔
-
امریکی وزیر خارجہ کی سعودی ولیعہد سے ملاقات
امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو نے ریاض میں سعودی عرب کے خونخوار ولیعہد محمد بن سلمان سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
امریکہ کے طالبان کے ساتھ مذاکرات امریکہ کی شکست خوردہ پالیسی کا مظہر
امریکہ نے افغانستان میں ایک کھرب ڈالر سے زائد سرمایہ صرف کیا اور آج وہ شکست، ناکامی اور مایوسی کی حالت میں ان افراد کے ساتھ دوستی اور مذاکرات کے لئے مجبور ہوگیا جن کے سر پر اس نے انعام مقرر کیا تھا۔
-
مارک ملی اور پمپئو کا ایران پر حملہ کرنے کے متعلق ٹرمپ کو انتباہ
اس ویڈیو میں مارک ملی اور پمپئو کا ایران پر حملہ کرنے کے متعلق امریکی صدر ٹرمپ کو خبردار کرنے کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
ڈونلڈ ٹرمپ دوبارہ امریکہ کے صدر بنیں گے
امریکہ کے وزیر خارجہ مائیک پمپئو نے امریکی صدارتی انتخابات میں بڑے پیمانے پر دھاندلی کی طرف اشارہ کرتے ہوئےکہا ہے کہ ووٹوں کی دوبارہ گنتی ہوگي اورامریکہ میں دوسری مرتبہ ٹرمپ انتظامیہ کو اقتدار منتقل ہوگا۔
-
امریکی اور سعودی وزراء خارجہ کے درمیان اسرائیل کے بارے میں تبادلہ خیال
واشنگٹن میں امریکی وزیرِ خارجہ مائیک پمپئو نے سعودی عرب کے وزير خارجہ فیصل بن فرحان سے ملاقات کی ہے جہاں اسرائیل سے متعلق بات چیت کی گئی۔
-
ایران کو ثروتمند بننے کی اجازت نہیں دیں گے
امریکی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران ، امریکہ کے لئے بڑا خطرہ ہے ایران کو مالدار اور ثروتمند بننے کی اجازت نہیں دیں گے۔
-
20 ستمبر کو کوئي نئی بات نہیں ہوگي
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے امریکی وزير خارجہ مائیک پمپئو کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 20 ستمبر کو کوئي نئی بات نہیں ہوگي، تم ایک بار پھر اشتباہ کررہے ہو۔
-
مائيک پمپئو امریکی تاریخ کا سب سے بدترین وزير خارجہ
واشنگٹن پوسٹ نے امریکی وزير خارجہ مائيک پمپئو کو امریکی تاریخ کا سب سے بدترین وزير خارجہ قراردیا ہے۔
-
امریکی وزیر خارجہ کی عمان کے بادشاہ سے ملاقات
امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو اسرائیل ، سوڈان ، بحرین اور امارات کے دورے کے بعد عمان پہنچ گئے ہیں، جہاں اس نے عمان کے بادشاہ ھیثم طارق سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
فلسطینی صدر محمود عباس کا امریکی وزیر خارجہ پمپئو سے ملاقات کرنے سے انکار
اماراتی ذرائع کے مطابق فلسطینی صدر محمود عباس نے رام اللہ میں امریکی وزير خارجہ مائیک پمپئو کے ساتھ ملاقات کرنے سے انکار کردیا ہے۔
-
اسرائیلی وزير اعظم اور امریکی وزير خارجہ کی ملاقات
مقبوضہ فلسطین میں امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو نے اسرائیلی وزیر اعظم سے ملاقات اور گفتگو کی اس ملاقات امارات کے بعد دیگر عرب ممالک کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کی امید ظاہر کی گئی ہے۔
-
متحدہ عرب امارات کے بعد دیگر عرب ممالک کے بھی اسرائیل کو تسلیم کرنے کے قوی امکان
امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو نے اسرائیل کے دورے کے دوران کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے بعد دیگر عرب ممالک کے بھی اسرائیل کو تسلیم کرنے کے قوی امکانات ہیں۔
-
امریکی وزیر خارجہ آج اسرائیل اور امارات کا دورہ کریں گے
متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان سفارتی معاہدے کے بعد امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو آج دونوں ملک کے دورے پر تل ابیب پہنچیں گئے۔
-
تین یورپی ممالک کی ایران کے خلاف امریکی اقدام کی مخالفت
امریکی وزير خارجہ پمپئو نے ایران کے خلاف پابندیاں بحال کرنے کے لیے اقوام متحدہ کو خط لکھا ہے جبکہ تین اہم یورپی ملکوں فرانس، برطانیہ اور جرمنی نے امریکی مطالبہ کی مخالفت کی ہے۔
-
امریکی وزیر خارجہ اور طالبان دہشت گڑد تنظیم کے رہنما ملا برادر کے درمیان گفتگو
امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو اور قطر میں طالبان دہشت گرد تنظيم کے سیاسی دفتر کے سربراہ ملا برادر کے درمیان ویڈیو کانفرنس میں افغان امن عمل اور قیدیوں کی رہائی کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
ڈنمارک میں امریکی وزیر خارجہ کو شرمندگی کا سامنا
امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو کو ڈنمارک پہنچنے پر شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا۔
-
فلسطینی صدر نے امریکی وزیر خارجہ کے ٹیلیفون کا جواب دینے سے انکار کردیا
فلسطینی صدر محمود عباس نے امریکی وزير خارجہ مائيک پمپئو کے ٹیلیفون کا جواب دینے سے انکار کردیا۔
-
مائیک پمپئو نے جان بولٹن کو غدار قراردیدیا
امریکی وزیرِ خارجہ مائیک پمپئو نے امریکی قومی سلامتی کے سابق مشیر جان بولٹن کو غدار قرار دے دیا ہے۔
-
امریکہ کا روس میں فوجی قیدی کی رہائی کا مطالبہ
روس میں جاسوسی کے جرم میں سابق امریکی فوجی پال وہیلن کو قید کی سزا پر امریکہ نے برہمی کا اظہار کیا ہےجبکہ امریکی وزیر خارجہ نے پال وہیلن کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے
-
ہانگ کانگ خود مختار نہیں رہا/ امریکہ کی اربوں ڈالر کی تجارت خطرے میں پڑ گئی
امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو نے کانگریس کو تصدیق کردی ہے کہ چین کے نافذ کردہ نئے ایکٹ کے بعد اب ہانگ کانگ کی خود مختارحیثیت نہیں رہی، جس کے بعد ہانگ کانگ اور امریکہ کے درمیان اربوں ڈالرز کی تجارت خطرے میں پڑ گئی ہے۔
-
امریکہ کا چین سے حساس تجربہ گاہوں تک رسائی کا مطالبہ
امریکہ کے وزیر خارجہ مائیک پمپئو نے چین سے حساس حیاتیاتی تجربہ گاہوں تک رسائی دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکی وزیر خارجہ پمپئو، نفرت کے وزير خارجہ ہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے امریکی وزیر خارجہ کے ایران پر دباؤ جاری رکھنے کے اظہار اور اس کی معاندانہ پالیسیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی وزير خارجہ مائیک پمپئو نفرت کے وزير خارجہ ہیں۔
-
امریکہ نے افغانستان کی امداد میں ایک ارب ڈالر کی کمی کر دی
امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو نےافغانستان کے لیے امریکی امداد میں ایک ارب ڈالر کی کمی کا اعلان کیا ہے۔
-
پمپئو کی قطر میں طالبان رہنما ملا برادر سے ملاقات
امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو نے کہا ہے کہ اس نے افغانستان کے دورے کے بعد قطر میں طالبان رہنما ملا برادر سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
امریکی وزیر خارجہ افغانستان پہنچ گئے
امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو غیر اعلانیہ دورے پر افغانستان پہنچ گئے ہیں۔
-
طالبان کے ساتھ معاہدے کے بعض نکات خفیہ
امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو نے کہا ہے کہ طالبان کے ساتھ معاہدے کے بعض نکات خفیہ رکھے گئے ہیں۔ صرف کاغذ پر لکھے لفظوں کے پابند نہیں طالبان کا طرز عمل دیکھ کر مستقبل کا لائحہ عمل طے کریں گے۔