مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈاآرڈرن نے ملک میں عام انتخابات کا اعلان کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈاآرڈرن نے کہاکہ رواں سال 19 ستمبر کو ملک بھر میں الیکشن ہوں گے ،عوام سے اپنی اورحکومت کی حمایت جاری رکھنے کیلئے کہوں گی ۔

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈاآرڈرن نے ملک میں عام انتخابات کا اعلان کردیا ہے۔
News Code 1897392
آپ کا تبصرہ