مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ قطر کے بادشاہ تمیم بن حمد آل ثانی نے قطر کے وزير اعظم عبداللہ بن ناصر آل ثانی کا استعفی قبول کرلیا ہے اور قطر کے بادشاہ نے اس کی جگہ خالد بن خلیفہ بن عبدالعزیز کو وزیر اعظم کا عہدہ سونپ دیا ہے۔

عرب ذرائع کے مطابق قطر کے بادشاہ تمیم بن حمد آل ثانی نے قطر کے وزير اعظم کا استعفی قبول کرلیا ہے۔
News Code 1897381
آپ کا تبصرہ