شیخ تمیم بن حمد
-
قطر کے بادشاہ کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے امیر قطر اور اس کے ہمراہ وفد نے ملاقات کی۔
-
امیر قطر نے شاندارمیزبانی پر ایرانی صدر کا شکریہ ادا کیا
قطرکے بادشاہ شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے اپنے ایک ٹوئیٹر بیان میں شاندارمیزبانی پر ایرانی صدر کا شکریہ ادا کیا۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی:
عرب ممالک سے غاصب اسرائیلی حکومت کے خلاف عملی میدان میں کارروائی کی توقع کی جاتی ہے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے امیر قطرشیخ تمیم بن حمد آل ثانی اور اس کے ہمراہ وفد سے ملاقات میں فرمایا: عرب ممالک سے غاصب صہیونی اور اسرائیلی حکومت کے خلاف عملی میدان میں کارروائی کی توقع کی جاتی ہے۔
-
ایران اور قطر کے تعلقات مضبوط اور مستحکم بنیادوں پر استوار ہیں
امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے تہران میں ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور قطر کے تعلقات اچھے پڑوسی ہونے کی حیثیت سے مضبوط اور مستحکم بنیادوں پر استوار ہیں۔
-
امیر قطر کا تہران میں باقاعدہ استقبال
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے امیر قطر کا تہران میں باقاعدہ استقبال کیا۔
-
امیر قطر شیخ تمیم تہران پہنچ گئے/ ایرانی صدر رئیسی نے باقاعدہ استقبال کیا
قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی صدر ابراہیم رئیسی کی دعوت پرتہران پہنچ گئے ہیں، جہاں ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی نے صدارتی محل سعد آباد ان کا باقاعدہ استقبال کیا۔
-
قطر کے بادشاہ کل تہران کا دورہ کریں گے
قطر کے بادشاہ شیخ تمم بن حمد آل ثانی کل ایک اعلی وفد کے ہمراہ تہران کا دورہ کریں گے۔
-
قطر کے ساتھ تعلقات کے نئے باب کا آغاز/ ہم علاقائی تعاون میں تبدیلی کے خواہاں ہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئيسی نے قطر میں امیر قطر کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور قطر کے درمیان باہمی تعلقات کے نئے باب کا آغاز ہوگيا ہے۔
-
امیر قطر نے دوحہ ایئرپورٹ پر ایرانی صدر کا باقاعدہ استقبال کیا
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرسید ابراہیم رئیسی قطر پہنچ گئے ہیں جہاں دوحہ ايئرپورٹ پر قطر کے امیرشیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے ان کا با قاعدہ استقبال کیا ۔
-
قطر کے بادشاہ کا انقلاب اسلامی ایران کی کامیابی کی سالگرہ کے موقع پر مبارکباد کا پیغام
قطر کے بادشاہ تمیم بن حمد آل ثانی نے اپنے پیغام میں انقلاب اسلامی ایران کی کامیابی کی 43 ویں سالگرہ کے موقع پر ایرانی حکومت اور عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔
-
بحر احمر میں سعودی ولیعہد ، امیر قطر اور امارات کے قومی سلامتی کے مشیر کی ملاقات
بحیرہ احمر پر سعودی ولی عہد محمد بن سلمان، قطر کے امیر تمیم بن حمد آل ثانی اور متحدہ عرب امارات کی قومی سلامتی کے مشیر شیخ تحنون بن زائد نے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ترکی کے صدر اردوغان کی قطر کے بادشاہ سے ٹیلیفون پر گفتگو
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے قطر کے بادشاہ تمیم بن حمد آل ثانی سے ٹیلیفون پر دو طرفہ تعلقات اور علاقائی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
اگر امریکہ نے ایرانی کشتیوں کے لئے مشکل کھڑی کی تو بھر پور جواب دیا جائےگا
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے قطر کے بادشاہ کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر امریکہ نے کیریبین سمندر میں ایرانی تیل بردار کشتیوں کے لئے مشکل کھڑی کرنے کی کوشش کی تو منہ توڑ جواب دیا جائےگا۔
-
ایران کی خطے میں امریکہ کی سرگرمیوں پر قریبی نظر/ پہل نہیں کریں گے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے قطر کے بادشاہ شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو میں کہا ہے کہ ایران کی خطے میں امریکہ کی سرگرمیوں پر قریبی نظر ہے ۔ ایران کبھی پہل نہیں کرے گا۔
-
امیر قطر کا ایران کوفوری طور پر طبی امداد ارسال کرنے کا حکم
امیر قطر نے کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں ایران کو فوری طور پر طبی امداد ارسال کرنے کا حکم دیا ہے۔
-
امریکی وزیر خارجہ کی امیر قطر سے ملاقات
امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو نے دوحہ میں قطر کے امیر سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
قطرکے بادشاہ اردن پہنچ گئے
قطر کے بادشاہ شیخ تمیم بن حمد آل ثانی ایک اعلی وفد کے ہمراہ اردن پہنچ گئے ہیں۔
-
قطر کے بادشاہ تیونس کا دورہ کریں گے
قطر کے بادشاہ رواں ہفتہ تیونس کا دورہ کریں گے جہاں وہ تیونس کے اعلی حکام سے ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔
-
قطر کے امیر کی انقلاب اسلامی کی کامیابی کی سالگرہ پر مبارکباد
قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے اپنے ایک پیغام میں انقلاب اسلامی ایران کی کامیابی کی 41 ویں سالگرہ کے موقع پر ایرانی حکومت اور عوام کو مبارکباد پیش کی۔
-
قطرکے بادشاہ نے وزیر اعظم کا استعفی منظور کرلیا
عرب ذرائع کے مطابق قطر کے بادشاہ تمیم بن حمد آل ثانی نے قطر کے وزير اعظم کا استعفی قبول کرلیا ہے۔
-
رہبر معظم سے امیر قطر کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے قطر کے بادشاہ شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
خطے کی بری صورتحال کے ذمہ د ار امریکہ اور اس کے ساتھی ہیں
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی اور اس کے ہمراہ وفد کے ساتھ ملاقات فرمایا: خطے کی بری صورتحال کے اصل ذمہ د ار امریکہ اور اس کے ساتھی ہیں۔
-
تہران میں قطر کے بادشاہ کا باقاعدہ استقبال
قطر کے بادشاہ شیخ تمیم بن حمد آل ثانی تہران پہنچ گئے ہیں جہاں ایران کے صدر حسن روحانی نے ان کا باقاعدہ استقبال کیا ہے۔
-
قطر کے بادشاہ ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے
قطر کے بادشاہ شیخ تمیم بن حمد آل ثانی اسلامی جمہوریہ ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے ہیں۔
-
قطر کے بادشاہ تہران کا دورہ کریں گے
قطر کے بادشاہ شیخ تمیم بن حمد آل ثانی تہران کا دورہ کریں گے۔
-
قطر کے بادشاہ کی خلیج فارس تعاون کونسل کے سربراہی اجلاس میں عدم شرکت
قطر کے بادشاہ شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے سعودی عرب میں خلیج فارس تعاون کونسل کے سربراہی اجلاس میں شرکت نہیں کی اس اجلاس میں قطر کی نمائندگی قطر کے وزیر اعظم کررہے ہیں۔
-
پاکستانی صدر نے امیر قطر کو" نشان پاکستان " سے نواز دیا
پاکستان کے صدرعارف علوی نے امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کو پاکستان کا اعلی ترین سول ایوارڈ نشان پاکستان سے نواز دیا۔
-
قطر کے بادشاہ اتوار کو پاکستان کا دورہ کریں گے
قطر کے بادشاہ شیخ تمیم بن حمد آل ثانی اتوار کے دن پاکستان کا دورہ کریں گے۔