اسرائیل نے شام پر حملے میں عراق اور اردن کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی

روس کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ اسرائیل نے شام پر حملے میں عراق اور اردن کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کا ارتکاب کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ اسرائیل نے شام پر حملے میں عراق اور اردن کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کا ارتکاب کیا ہے۔

روسی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل کے شام پر حملوں میں اضافہ ہوگیا ہے جس کی بنا پر خطے میں عدم استحکام پیدا ہونے کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ روس کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے 12 نومبر اور 19 اور 20 نومبر میں شام پر فضائی اور میزائل حملے کئے ہیں۔ جن کے نتیجے میں کافی جانی اور مالی نقصان ہوا ہے۔

News Code 1895584

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 9 =