مہر خبررساں ایجنسی نے کیوڈو کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شمالی کوریا کے نائب وزیر خارجہ شمالی کوریا اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کے سلسلے میں ماسکو روانہ ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق شمالی کوریا کے نائب وزير خارجہ اس سفر میں روسی حکام کے ساتھ امریکہ اور شمالی کوریا کے درمیان ہونے والے مذاکرات کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق روس اور چین شمالی کوریا کے حامی ممالک میں شامل ہیں۔

شمالی کوریا کے نائب وزیر خارجہ شمالی کوریا اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کے سلسلے میں ماسکو روانہ ہوگئے ہیں۔
News Code 1895500
آپ کا تبصرہ