مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کے فوجی اور فنی تعاون کے دفتر کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ روس اور امارات کے درمیان روسی لڑکا طیارے سوخو 35 کی خرید اور تحویل کے سلسلے میں مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے۔ روس اور ابوظہبی نے 2017 میں پانچویں نسل کے لڑاکا طیاروں اور مگ 29 کے ارتقاء کے سلسلے میں سات سالہ معاہدہ کیا تھا۔

روس کا کہنا ہے کہ روس اور امارات کے درمیان روسی لڑکا طیارے سوخو 35 طیارے کی تحویل کے سلسلے میں مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے۔
News Code 1895470
آپ کا تبصرہ