امریکہ کی غلط پالیسیاں خطے میں بحران کا اصلی سبب ہیں

چین کی وزارت خارجہ نے امریکی پالیسیوں پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی غلط پالیسیاں خطے میں جاری بحران کا اصلی سبب ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے چینی وزارت خارجہ  کی وبگاہ سائٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گنگ شوانگ نے امریکی پالیسیوں پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی غلط پالیسیاں خطے میں جاری بحران کا اصلی سبب ہیں۔ چینی وزارت خارجہ نے مشترکہ ایٹمی معاہدے سے امریکہ کے یکطرفہ طور پر خارج ہونے کا امریکہ کی تاریخی غلطی قراردیتے ہوئے کہا کہ امریکہ کی ایران کے خلاف دباؤ کی پالیسی غیر قانونی اور غیر منطقی ہے جو خطے میں جاری بحران کا اصلی سبب ہے۔

News Code 1895353

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 8 =