مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ کراچی کی عدالت نے سوشل میڈیا کے غلط استعمال سے متعلق مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزمان شیز اور طحہ کو 5 ، 5 لاکھ روپے متاثرہ لڑکی کے اہلخانہ کو دینے کا حکم دیا۔ کراچی کی عدالت نے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے فریقین کی سمجھوتہ کرنے کی درخواست ہرجانے سے مشروط کردی۔ عدالت نے ملزمان شیز اور طحہ کو 5 ، 5 لاکھ روپے متاثرہ لڑکی کے اہلخانہ کو دینے کا حکم دیا۔ واضح رہے کہ مقدمہ میں صلح ہونے کے باعث لڑکی نے سمجھوتہ کرنے کی درخواست دائرکی تھی۔
کراچی کی عدالت نے سوشل میڈیا کے غلط استعمال سے متعلق مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزمان شیز اور طحہ کو 5 ، 5 لاکھ روپے متاثرہ لڑکی کے اہلخانہ کو دینے کا حکم دیا۔
News ID 1894788
آپ کا تبصرہ