ہرجانہ
-
ایرانی مرکزی بینک کے خلاف ہرجانے کا دعوی امریکی عدالت نے مسترد کردیا
امریکی اپیلٹ عدالت نے ایران کے مرکزی بینک کے خلاف کئی بلین ڈالر ہرجانے کی ادائیگی کا فیصلہ مسترد کردیا ہے۔
-
شہید جنرل قاسم سلیمانی قتل کیس میں 49 ارب ڈالر ہرجانہ ادا کا عدالتی حکم
ایرانی عدالت نے شہید جنرل قاسم سلیمانی قتل کیس کا فیصلہ سناتے امریکی حکومت اور اس کے آلہ کاروں کو حکم دیا کہ دعویداروں کو 49 ارب ڈالر ادا کریں۔
-
واشنگٹن، لندن اور پیرس افریقہ کو ہرجانہ ادا کریں، روس
روس نے امریکہ، برطانیہ اور فرانس سے کہا کہ وہ اس براعظم کو افریقہ کو پہنچنے والے نقصان کا معاوضہ ادا کریں۔