لڑکی
-
مقبوضہ فلسطین میں فلسطینی لڑکی کے استشہادی حملے میں ایک صہیونی زخمی
مقبوضہ فلسطین میں 15 سالہ فلسطینی لڑکی کے استشہادی حملے میں ایک صہیونی زخمی ہوگیا ہے۔
-
اسرائیلی فوجیوں کا فلسطینی لڑکی پر بہیمانہ تشدد
مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے باب العمود میں اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی لڑکی کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔
-
پاکستان میں لڑکوں سے زیادہ لڑکیاں منشیات کے استعمال میں ملوث
پاکستان کے وزیر نارکوٹکس کنٹرول سینیٹراعظم سواتی نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں لڑکوں سے زیادہ لڑکیاں منشیات استعمال کر رہی ہیں۔
-
بھارت میں پڑوسیوں نے 15 سالہ لڑکی کو چھت سے پھینک دیا
بھارتی ریاست اترپردیش میں 3 پڑوسیوں نے 15 سالہ لڑکی کو ہراساں کیا، اس کے ساتھ مار پیٹ کی اور پھر اسے چھت سے پھینک دیا۔
-
بھارت میں کنوئیں سے لڑکی کو تین دن بعد زندہ نکال لیا گيا
بھارتی پولیس کی جانب سے22 سالہ لڑکی کو 60 فٹ گہرے کنوئیں میں سے 3 دن بعد زندہ نکال لیا گیا۔
-
افغان لڑکی نے 2 طالبان دہشت گردوں کو ہلاک کردیا
افغانستان کی ایک بہادر لڑکی نے 2 طالبان دہشت گردوں کو گولی مار کر ہلاک اور متعدد کو زخمی کردیا ہے جنہوں لڑکی کے والدین کو قتل کردیا تھا۔
-
یوم دختر مبارک ہو
آج پہلی ذیقعدہ کریمہ اہلبیت حضرت فاطمہ معصومہ (س) کی ولادت باسعادت کا دن ہے اس دن کو یوم دختر سے موسوم کیا گيا ہے۔
-
لاہور میں گرلز ہاسٹلز سے لڑکی کی لاش برآمد
پاکستان کے شہر لاہور کے نواب ٹاؤن گرلز ہاسٹلز میں لڑکی مردہ پائی گئی ہے۔
-
مضمون لکھنے کے دوران شہید قاسم سلیمانی کے نام پر بچی کی آنکھوں سے آنسو نکل آئے
مدرسہ کی ایک بچے جب زحمتکش لفظ پر مضمون لکھنے لگی تو شہید قاسم سلیمانی کا نام لکھتے ہوئے اس کی آنکھوں سے آنسو جاری ہوگئے۔
-
پاکستان میں مغویوں نے تاوان لیکر اغوا ہونے والے لڑکی کو آزاد کردیا
پاکستان کے شہر کراچی میں ڈیفنس کے پوش علاقے سے اغوا ہونے والی لڑکی دعا منگی کو مغویوں نے تاوان وصول کرکے آزاد کردیا ہے دعا منگی گھرواپس پہنچ گئی۔
-
سکھ لڑکی کی پاکستانی علاقے میں داخل ہونے کی کوشش ناکام
پاکستان نے کرتار پور راہداری سے گوردوارہ درشن کے لئے آنے والی سکھ لڑکی کی پاکستانی علاقے میں داخل ہونے کی کوشش ناکام بنادی۔
-
بھارت میں ایک طالبہ کے ساتھ اجتماعی زیادتی
بھارت میں گیارہویں جماعت کی طالبہ کو اس کی سالگرہ والے دن ایک پارک میں 6 افراد نے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا اور بلیک میل کرنے کے لیے مکروہ عمل کی ویڈیو بھی بنائی۔
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں لڑکی کو برہنہ کرکے گھمانے والا ملزم گرفتار
پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخواہ کے علاقے ڈیرہ اسماعیل خان میں 2 برس قبل لڑکی کو برہنہ کرکے گلی میں گھمانے والے مرکزی ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔
-
فلپائن میں 15 سالہ بھائی نے مگر مچھ سے بہن کو بچا لیا
فلپائن میں 15 سالہ بھائی نے دلیری سے مقابلہ کرتے ہوئے 14 فٹ لمبے مگر مچھ کے تیز دھار اور مضبوط جبڑوں سے اپنی بہن کو بچالیا۔
-
بھارت میں 19 سالہ لڑکی نے ماں کو قتل کردیا
بھارت میں 19 سالہ طالبہ نے لڑکوں سے دوستی رکھنے پر منع کرنے اور ڈانٹ ڈپٹ سے ناراض ہو کر اپنی ماں کو قتل کردیا اور اس کا الزام اپنے والد پر لگانے کی کوشش کی۔
-
دو ماہ تک لگاتار سونے والی لڑکی
کولمبیا میں 17 سالہ ایک ایسی لڑکی ہے جو لگاتار دو ماہ تک سوتی رہتی ہے۔
-
ملتان میں لڑکی کی جلی ہوئی لاش برآمد
پاکستان میں ملتان کے علاقہ پیرکالونی سے لڑکی کی جلی ہوئی لاش برآمد ہوئی ہے۔
-
بنگلہ دیشی عدالت نے قتل میں ملوث 16 افراد کو سزائے موت سنادی
بنگلہ دیشی عدالت نے 19 سالہ طالبہ نصرت جہاں رفیع کے قتل میں ملوث 16 افراد کو سزائے موت سنادی۔
-
فیس بک پر لڑکی کی تصاویر ڈالنے والے دو ملزموں کو 5، 5 لاکھ روپے کا ہرجانہ
کراچی کی عدالت نے سوشل میڈیا کے غلط استعمال سے متعلق مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزمان شیز اور طحہ کو 5 ، 5 لاکھ روپے متاثرہ لڑکی کے اہلخانہ کو دینے کا حکم دیا۔
-
پاکستان میں لڑکی نے لڑکے کو آگ لگا دی
پاکستان کے شہر گوجرانوالہ میں لڑکی نے ساتھیوں کے ساتھ مل کر ایک لڑکے کو تیل چھڑک کر آگ لگا دی۔
-
مکسیکو میں 17 سالہ لڑکی سیلاب میں گر گئی
میکسیکو میں 17 سالہ لڑکی سیلاب سے بھاگ رہی تھی کہ اچانک پاؤں پھسلنے سے وہ سیلاب میں گر گئی۔
-
لاہور میں لڑکیوں کو بلیک میل کرنے والے 4 افراد گرفتار
پاکستان میں ایف آئی سائبر کرائم سیل نے کارروائی کے دوران واٹس ایپ پر لڑکیوں کو بلیک میل کرنے والے 4 افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
پاکستانی لڑکی کو اغوا کرنے کی کوشش میں 2 چینی شہری گرفتار
پاکستان کے شہر راولپنڈی میں پولیس نے مبینہ طور پر شادی سے انکار پر پاکستانی لڑکی کو اغوا کرنے کے الزام میں دو چینی باشندوں کے خلاف ٹیلی گراف ایکٹ کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔
-
برطانیہ کے اسپتال میں کامیاب آپریشن کے بعد پاکستان کی سر جڑی جڑواں بچیوں کو علیحدہ کردیا گیا
برطانیہ کے گریٹ اورمونڈ اسٹریٹ اسپتال میں 50 گھنٹے کے کامیاب آپریشن کے بعد پاکستان کی سر جڑی جڑواں بچیوں کو علیحدہ کردیا گیا۔
-
لڑکیوں سے مخصوص ثقافتی اور تفریحی مرکز
تہران میں لڑکیوں سے مخصوص ثقافتی اور تفریحی مرکز قائم کیا گیا ہے جہاں صرف لڑکیاں ہی داخل ہوسکتی ہیں۔
-
بھارت میں رکن اسمبلی نے خود کو پولیس کے حوالے کردیا
بھارت میں جنسی زیادتی میں ملوث سماج پارٹی کے رکن اسمبلی اٹل رائے نے خود کو پولیس کے حوالے کردیا ہے۔
-
بھارت میں ہندو لڑکی نے مسلمان خاندان کو ہندو دہشت گردوں کے قاتلانہ حملے سے بچا لیا
بھارت کے شہر علی گڑھ میں ہندو لڑکی پوجا چوہان نے اپنی مسلمان سہیلی اور اس کے اہل خانہ کو ہندو دہشت گردوں کے قاتلانہ حملے سے بچالیا۔
-
روسی لڑکی سیلفی لیتے ہوئے دسویں منزل سے گر کر ہلاک
روس میں سیلفی لینے کی شوقین لڑکی بلڈنگ کی دسویں منزل سے گر کر ہلاک ہوگئی جو رات کی سیاہی کو سیلفی کےپس منظر میں شامل کرنا چاہتی تھی۔
-
پاکستان کی دو لڑکیوں کو چین اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
چينی لڑکوں کے توسط سے 2 پاکستانی لڑکیوں کو چین اسمگل کرنے کی کوشش کو ناکام ہوگئی۔
-
پاکستان کے علاقہ سکھر میں جرگہ نے 2 لڑکیوں کو کاری قراردیدیا
پاکستان کےصوبہ سندھ کے علاقہ سکھر میں جرگے نے 2 لڑکیوں کو کاری قرار دے کر 2 نوجوانوں پر 8،8 لاکھہ روپے جرمانہ اور گاؤں بدر کرنے کا فیصلہ سنایا ہے۔