مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے علاقہ چترال میں مسافر کوچ دریا میں گر گئی جس کے نتیجے میں 6 مسافر ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے ہیں۔ مسافر کوچ ترچ میر جا رہی تھی، پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں تاکہ پتہ لگایا جا سکے کہ حادثہ کس وجہ سے پیش آیا ہے۔
پاکستان کے علاقہ چترال میں مسافر کوچ دریا میں گر گئی جس کے نتیجے میں 6 مسافر ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے۔
News ID 1894609
آپ کا تبصرہ