سعودی عرب کے توانائی کے وزیر عہدے سے برطرف

سعودی عرب کے بادشاہ نے سعودی عرب کے توانائی کے وزیرکوعہدے سے برطرف کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے بادشاہ نے سعودی عرب کے توانائی کے وزیرخالد الفالح کوعہدے سے برطرف کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق الفالح کی جگہ شہزادہ عبدالعزیز کو توانائی کا وزیر مقرر کیا گیا ہے۔ خالد الفالح نے 7 مئی  2016 میں سعودی عرب کے تیل کے وزير کے عنوان سے عہدہ سنبھالا تھا۔ خالد الفالح کو تیل کی کمپنی آرامکو کی جنرل کونسل کے صدارتی عہدے سے بھی برطرف کردیا گیا ہے۔

News Code 1893585

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 2 =