حشد الشعبی عراق کی مسلح افواج کا حصہ

عراق کے وزير خارجہ نے حشد الشعبی کے ٹھکانے پر حالیہ حملوں کو عراقی حاکمیت پر حملہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ حشد الشعبی عراق کی مسلح افواج کا حصہ ہے اور کسی کو عراق کی حاکمیت توڑنے کی اجازت نہیں دی جائےگی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے وزير خارجہ محمد علی الحکیم نے حشد الشعبی کے ٹھکانے پر حالیہ حملوں کو عراقی حاکمیت پر حملہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ حشد الشعبی عراق کی مسلح افواج کا حصہ ہے اور کسی کو عراق کی حاکمیت توڑنے کی اجازت نہیں دی جائےگی۔ عراقی وزیر خارجہ نے کہا کہ اگرحشد الشعبی پر ہونے والےحملوں میں  کسی دوسرے ملک کی مداخلت کا پتہ چلا تو بین الاقوامی قوانین کی روشنی میں عراقی دفاع کا حق محفوظ ہے۔ عراقی وزیر خارجہ نے کہا کہ حشد الشعبی عراق کی مسلح افواج کا حصہ ہے۔

News Code 1893258

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 4 =