مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ فن لینڈ کا دورہ مکمل کرکے سویڈن پہنچ گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ اس سف ر میں سویڈن کے وویر خارجہ اور دیگر اعلی حکام کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

ایرانی وزیر خارجہ فن لینڈ کا دورہ مکمل کرکے سویڈن پہنچ گئے ہیں۔
News Code 1893077
آپ کا تبصرہ