مہر خبررساں ایجنسی نے بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارت کی عدالت نے جیل میں 23 سال سے قید 4 کشمیریوں کو جرم ثابت نہ ہونے کی بنا پر رہا کردیا ہے۔ بھارتی ریاست راجھستان کی عدالت نے جھوٹے الزام میں 23 سال تک قید کاٹنے والے 4 کشمیریوں کو رہا کردیا، عدالت نے فیصلے میں کہا کہ چاروں افراد کے خلاف کوئی ثبوت پیش نہیں کیا جاسکا ہے۔ رہائی پانے والوں میں لطیف احمد راجا، علی بھٹ، مرزا نثار، عبدالغنی اور رئیس بیگ شامل ہیں۔ بھارتی ریاست راجھستان کی عدالت نے جھوٹے الزام میں 23 سال تک قید کاٹنے والے 4 کشمیریوں کو رہا کردیا، عدالت نے فیصلے میں کہا کہ چاروں افراد کے خلاف کوئی ثبوت پیش نہیں کیا جاسکا ہے۔ رہائی پانے والوں میں لطیف احمد راجا، علی بھٹ، مرزا نثار، عبدالغنی اور رئیس بیگ شامل ہیں۔

بھارت کی عدالت نے جیل میں 23 سال سے قید 4 کشمیریوں کو جرم ثابت نہ ہونے کی بنا پر رہا کردیا ہے۔
News Code 1892452
آپ کا تبصرہ