ہندوستانی عدالت
-
ہندوستان میں گائے کو محفوظ قومی جانور قرار دئے جانے کا مطالبہ
الہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنو بنچ نے ایک اہم فیصلے میں گائے کو محفوظ قومی جانور قرار دینے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ عدالت نے کہا کہ ملک میں گئوکشی روکنے کے لیے مرکزی حکومت کو مؤثر فیصلہ کرنے کی ضرورت ہے۔
-
بھارت میں ہندو انتہا پسندوں کاعدالتوں پر اثر انداز ہونا بھارتی عدلیہ کے لئے المیہ ثابت ہوگا
بھارت میں ہندو انتہا پسند اور شدت پسند تنظیمں بھارتی عدالتوں پر اثر انداز ہورہی ہیں اور بھارتی عدالتوں کا ہندو انتہا پسند تنظیموں کے سامنے تسلیم ہوجانا اور ان کی مرضی کے مطابق فیصلے صادر کرنا ہندوستانی عدلیہ کے لئے بہت بڑا المیہ ثابت ہوگا۔
-
بھارت میں مسلمان طالبہ کا حجاب پر پابندی کے خلاف عدالت سے رجوع
بھارت میں مسلمان طالبہ نے کالج میں حجاب کرنے پرعائد پابندی کے خلاف عدالت سے رجوع کرلیا۔
-
بھارتی عدالت نے 2020 کے دلی فسادات میں پہلی سزا سنادی
بھارتی عدالت نے 2020 کے دہلی میں ہونے والے مذہبی فسادات کے مقدمے میں دنیش یادو کو 5 سال جیل کی سزا سنائی ہے۔
-
نئی دہلی کی عدالت میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کی ایک عدالت میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔