مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز کی طرف سےسعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کا مقابلہ استقامت اور پائداری کے ساتھ جاری ہے ۔ یمنی فوج نے صوبہ ضالع میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر زلزال 1 نامی میزائل داغا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی فوج کے دانت کھٹے کردیئے ہیں ۔ یمنی فوج نے زلزال بیلسٹک میزائل سے سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے کو تباہ کردیا جس کے نتیجے میں متعدد سعودی کرائے کے فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
یمنی فورسز کی طرف سےسعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کا مقابلہ استقامت اور پائداری کے ساتھ جاری ہے ۔ یمنی فوج نے صوبہ ضالع میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر زلزال 1 نامی میزائل داغا ہے۔
News ID 1891960
آپ کا تبصرہ