مہر خبررساں ایجنسی نے یونہاپ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مذاکرات کے باوجود شمالی کوریا کے خلاف عائد پابندیوں میں مزید ایک سال کی توسیع کردی ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کانگریس کے نام ایک خط میں شمالی کوریا کے خلاف 2008 میں عائد ہونے والی پابندیوں میں مزید ایک سال کی توسیع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مذاکرات کے باوجود شمالی کوریا کے خلاف عائد پابندیوں میں مزید ایک سال کی توسیع کردی ہے۔
News ID 1891577
آپ کا تبصرہ