مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق قطری چینل الجزیرہ کے مجری اور تجزیہ نگار فیصل قاسم نے امریکہ اور سعودی عرب کا مذاق اڑاتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی سپاہ نے امریکہ کے جس ڈرون طیارے کو گرایا ہے امریکہ اس کی قیمت سعودی عرب سے وصول کرلےگا اور ممکن ہے امریکہ نے ڈرون کی قیمت کا فیکٹر سعودی عرب کو ارسال کردیا ہو۔ فیصل قاسم نے سعودی عرب کا مذاق اڑاتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کو معلوم ہونا چاہیے کہ امریکی ڈرون کی قیمت کم نہیں ،بلکہ 200 ملین ڈالر سے زائد ہے۔
قطری چینل الجزیرہ کے مجری اور تجزیہ نگار نے امریکہ اور سعودی عرب کا مذاق اڑاتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی سپاہ نے امریکہ کے جس ڈرون طیارے کو گرایا ہے امریکہ اس کی قیمت سعودی عرب سے وصول کرلےگا اور ممکن ہے امریکہ نے ڈرون کی قیمت کا فیکٹر سعودی عرب کو ارسال کردیا ہو۔
News ID 1891569
آپ کا تبصرہ