کینیڈا کے وزیراعظم  کی عید الفطر کے موقع پر کو مبارکباد

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے عید الفطر کے موقع پر اپنے تہنیتی پیغام میں عالم اسلام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے دنیا سے نفرت اور اسلام فوبیا کو ختم کرنے کے لیے جنگ جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر اپنے ویڈیو پیغام میں وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے عید الفطر کے موقع پر اپنے تہنیتی پیغام میں عالم اسلام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے دنیا سے نفرت اور اسلام فوبیا کو ختم کرنے کے لیے جنگ جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

جسٹن ٹروڈو نے مذہبی رواداری اور عالمی بھائی چارے کی مثال قائم کردی، عالم اسلام کے لیے اپنے محبت بھرے پیغام کا آغاز السلام علیکم کہہ کر کیا اور عالم اسلام کو عید کی مبارک باد پیش کی۔

وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے اپنے پیغام میں دنیا میں زبان، رنگ، نسل اور مذہب کی بنیاد پر نفرت پھیلانے والوں اور اسلام فوبیا کے خلاف جنگ جاری رکھنے کے عزم کا اظہار بھی کیا ۔

News Code 1891117

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 11 =