خاتم الانبیاء (ص) فضائی دفاعی فورس کے سربراہ کا تقرر

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے علیحدہ علیحدہ احکامات میں میجر جنرل سید عبدالرحیم موسوی کو موجودہ عہدہ برقرار رکھتے ہوئے خاتم الانبیاء (ص) فضائی دفاعی فورس کا سربراہ مقرر کیا ہے جبکہ بریگیڈیئر علی رضا صباحی فرد کو دفاعی فورس کا کمانڈر مقرر کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے علیحدہ علیحدہ احکامات میں میجر جنرل سید عبدالرحیم موسوی کو موجودہ عہدہ برقرار رکھتے ہوئے  خاتم الانبیاء (ص) فضائی دفاعی فورس کا سربراہ مقرر کیا ہے جبکہ بریگیڈیئر علی رضا صباحی فرد کو دفاعی فورس کا کمانڈر مقرر کیا ہے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے خاتم الانبیاء فضائی دفاعی کمانڈ سے دفاعی فورس کی جداگانہ تشکیل کے پیش نظر میجر جنرل عبدالرحیم موسوی کو موجودہ عہدہ برقرار رکھتے ہوئےخاتم الانبیاء دفاعی فورس کا سربراہ مقرر کیا ہے جبکہ بریگیڈیئر صباحی فرد کو ایرانی فوج کے سربراہ کی تجویز کے بعد فوج کے چوتھے شعبہ دفاعی فورس کا کمانڈر مقرر کیا ہے۔

News Code 1890910

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 13 =