مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سید عباس موسوی نے سری لنکا میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی پر زور الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایسٹر کے تہوار کے موقع پر سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو اور دوسرے شہروں میں گرجا گھروں اور ہوٹلو پر ہونے والے حملوں کو بزدلانہ قراردیکر سری لنکا کی حکومت اور عوام کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سری لنکا میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی پر زور الفاظ میں مذمت کی ہے۔
News Code 1889895
آپ کا تبصرہ