23 جنوری، 2019، 10:31 PM

جنرل سلیمانی دنیا کے دس ممتاز ماہرین اور مفکرین کی فہرست میں شامل

جنرل سلیمانی دنیا کے دس ممتاز  ماہرین اور مفکرین کی فہرست میں شامل

فارن پالیسی میگزین نے اپنی رپورٹ میں قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کو دنیا کے دس بہترین مفکرین اور ماہرین کی فہرست میں قراردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی میگزین فارن پالیسی نے دنیا کے 100 ممتاز مفکرین کی فہرست میں ایرانی سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کو دس ممتاز مفکرین اور ماہرین کی فہرست میں قراردیا ہے۔فارن پالیسی کی رپورٹ کے مطابق اس نے دنیا کے 100 مفکرین اور ماہرین کی فہرست کو دس گروہوں میں تقسیم کیا اور دس گروہوں میں سے 10 ممتاز ماہرین کو منتخب کیا اور ان دس ممتاز مفکرین اور ماہرین میں ایرانی سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی بھی شامل ہیں۔

News ID 1887537

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha