اٹلی میں آتش فشاں دوبارہ فعال ہوگيا

اٹلی میں یورپ کا سب سے زیادہ فعال آتش فشاں سے دھویں کا اخراج ایک بار پھرشروع ہو گیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اٹلی میں یورپ کا سب سے زیادہ فعال آتش فشاں سے دھویں کا اخراج ایک بار پھرشروع ہو گیا ہے۔

ماؤنٹ اٹنا نامی یہ آتش فشاں پہاڑکئی دہائیوں سے ایکٹیو ہے اور وقفے وقفے سے راکھ اور دھواں اْگل رہا ہے جو اس پہاڑ کی چوٹی سے آسمان تک کئی میل بلندی تک جا رہا ہے۔ سیسیلی کے ساحل کے کنارے واقع 3 ہزار تین سوپچاس میٹر کے ایٹناماؤنٹ سے برف سے ڈھکی زمین میں آگ اْگلنے اور لاوا بہنے کے مناظر دلکش منظر ترتیب دے رہے ہیں جس سے خارج ہوتی راکھ نے قریبی علاقے کو مکمل طو رپر ڈھک لیا ہے۔

News Code 1887296

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 10 =