اٹلی میں آتش فشاں پھر سے راکھ اور دھواں اگل رہا ہے

اٹلی میں یورپ کا سب سے زیادہ فعال آتش فشاں سے ایک بار پھر دھویں کا اخراج ایک بار پھرشروع ہو گیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اٹلی میں یورپ کا سب سے زیادہ فعال آتش فشاں سے ایک بار پھر دھویں کا اخراج ایک بار پھرشروع ہو گیا ہے۔

ماؤنٹ ایٹنا نامی یہ آتش فشاں پہاڑکئی دہائیوں سے ایکٹیو ہے اور وقفے وقفے سے راکھ اور دھواں اُگل رہا ہے جو اس پہاڑ کی چوٹی سے آسمان تک کئی میل بلندی تک جا رہا ہے۔

سیسیلی کے ساحل کے کنارے واقع 3,350میٹر کے ایٹنا ماؤنٹ سے برف سے ڈھکی زمین میں آگ اُگلنے اور لاوا بہنے کے مناظر دلکش منظر ترتیب دے رہے ہیں جس سے خارج ہوتی راکھ نے قریبی علاقے کو مکمل طو رپر ڈھک لیا ہے۔

News Code 1887665

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 2 =