آتشفشاں
-
ٹونگا میں زیر سمندر آتش فشاں پھٹنے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری
بحرالکاہل کے ملک ٹونگا میں زیر سمندر آتش فشاں پھٹنے کے بعد بلند اور بھپری ہوئی لہریں پیدا ہوئیں جس پر سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی۔
-
انڈونیشیا میں سب سے زیادہ فعال آتش فشاں کے پھٹنے سے لاوا نکلنا شروع ہوگيا
انڈونیشیا میں سب سے زیادہ فعال آتش فشاں کے پھٹنے سے لاوے کا دریا بہہ نکلا، جبکہ دھوئیں کے بادلوں نے پورے علاقے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
-
میکسیکومیں آتش فشاں پھٹ گيا
میکسیکومیں آتش فشاں ایک بار پھر پھٹ گيا اور دھویں کے ساتھ ساتھ راکھ کا اخراج شروع ہو گیا ہے ۔
-
برف کے آتشفشاں کا مشاہدہ
اس ویڈیو میں امریکی ریاست مشی گن میں برف کے آتشفشاں کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
فلپائن میں آتش فشاں سے لاوے کا اخراج
فلپائن میں آتش فشاں سے راکھ اور لاوے کا اخراج جاری ہے۔
-
نیوزی لینڈ میں آتش فشاں پھٹنے کے باعث ہلاک افراد کی تعداد 18 ہوگئی
نيوزی لينڈ کے جزیرے وائٹ آئی لينڈ میں آتش فشاں پھٹنے کے واقعے میں ہلاکتوں کی تعداد 18 تک پہنچ گئی ہے جب کہ ریسکیو ٹیمیں اب بھی 2 افراد کی تلاش جاری رکھے ہوئے ہیں۔
-
نیوزی لینڈ میں آتش فشاں پھٹنے سے 16 افراد ہلاک
نیوزی لینڈ کے وائٹ آئی لینڈ میں آتش فشاں پھٹنے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے 16 افراد میں سے 6 کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔
-
نيوزی لينڈ کے سیاحتی جزیرے تش فشاں پھٹنے سے 5 افراد ہلاک
نيوزی لينڈ کے سیاحتی جزیرے وائٹ آئی لینڈ میں ایک آتش فشاں پھٹ گیا جس کے نتیجے میں 5 سیاح ہلاک اور درجنوں لاپتہ ہوگئے ہیں۔
-
نیوزی لینڈ میں آتش فشاں اچانک پھٹنے سے متعدد سیاح زخمی
نیوزی لینڈ میں آتش فشاں اچانک پھٹ پڑا،جس کے نتیجے میں قریب ہی موجود متعدد سیاح زخمی ہوگئے۔
-
اٹلی کے جزیرے سیسیل میں آتشفشاں پھٹ پڑا
اس ویڈیو میں اٹلی کے جزیرے سیسیل میں آتشفشاں پھٹنے کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
میکسیکو میں آتش فشاں پہاڑ سے راکھ نکلنا شروع
اس ویڈیو میں میکسیکو کے کولیما علاقہ میں آتش فشاں پہاڑ سے راکھ کا دھواں نکلنے کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
پرو میں آتشفشاں سے لاوا نکلنے لگا
پرو کے جنوب میں واقع اوبیناس آتشفشاں سے آگ اور راکھ کا اخراج شروع ہوگیا ہے حکام نے اطراف میں رہنے والے افراد کو علاقہ چھوڑنے کا حکم دیدیا ہے۔
-
اٹلی کے اسٹرومبلی آتشفشاں سے لاوا نکلنے لگا
اٹلی کے جزیرے اسٹرومبلی میں واقع ایک آتشفشاں پہاڑ سے لاوا نکلنا شروع ہوگیا جس کے نتیجے میں ایک سیاح ہلاک ہوگیا ہے۔
-
انڈونیشیا میں آتش فشاں پہاڑ سے لاوا نکلنے لگا
اس ویڈیو میں انڈونیشیا میں آتش فشاں پہاڑ سے لاوا نکلنے کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔