مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ انڈونیشیا کے ساحلی علاقوں میں ایک بار پھر 6.6 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ اطلاعات کے مطابق انڈونیشیا کے ساحلی علاقوں میں ایک بار پھر 6.6 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا تاہم کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی، امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلہ شہر سے 175 کلو میٹردور جب کہ زیر زمین گہرائی 60 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔
انڈونیشیا کے ساحلی علاقوں میں ایک بار پھر 6.6 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
News ID 1887101
آپ کا تبصرہ