11 نومبر، 2018، 9:23 PM

حرم رضوی میں اردو بولنے والےعزاداروں کا عظیم اجتماع منعقد ہوگا

حرم رضوی میں اردو  بولنے والےعزاداروں کا عظیم اجتماع منعقد ہوگا

مشہد مقدس میں 4 ربیع الاول کو حرم رضوی ميں اردو بولنے والے ہندوستانی اور پاکستانی عزاداروں کا عظیم الشان اجتماع منعقد ہوگا، جس میں حضرت امام رضا علیہ السلام کی بارگاہ میں عرض ادب اور تعزیت پیش کی جائےگی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مشہد مقدس میں 4 ربیع الاول کو حرم رضوی ميں اردو بولنے والے ہندوستانی اور پاکستانی عزاداروں کا عظیم الشان اجتماع منعقد ہوگا، جس میں حضرت امام رضا علیہ السلام کی بارگاہ میں عرض ادب اور تعزیت پیش کی جائےگی۔

حرم مطہر میں حضرت امام خمینی (رہ) رواق میں یہ تقریب منعقد ہوگی جس میں شادمان رضا نوحہ پیش کریں گے ۔ یہ عظیم اجتماع 2 بجے بعد از ظہر شروع ہوگا۔ اطلاعات کے مطابق ہندوستان اور پاکستان کے زائرین کربلائے معلی سے واپسی کے بعد مشہد مقدس میں حضرت امام رضا علیہ السلام کی بارگاہ میں عرض ادب اور تعزیت کے لئے پہنچے ہیں جہاں وہ عزاداری اور نوحہ خوانی کریں گے۔

News ID 1885550

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha