23 اکتوبر، 2018، 11:20 PM

بھارت میں 2 سال کے دوران ٹرین کی زد میں آ کر 50 ہزار افراد ہلاک

بھارت میں 2 سال کے دوران ٹرین کی زد میں آ کر 50 ہزار افراد ہلاک

بھارت میں 2 سال کے دوران ریلوے لائن عبور کرتے ہوئے ٹرین کی زد میں آکر مرنے والوں کی تعداد 50ہزار سے زیادہ ہوگئی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارت میں 2 سال کے دوران ریلوے لائن عبور کرتے ہوئے ٹرین کی زد میں آکر مرنے والوں کی تعداد 50ہزار سے زیادہ ہوگئی ہے۔ بھارتی ریلوے نے سرکاری طور پر اعلان کیا ہے کہ 2015 اور 2017 کے دوران ریلوے لائن عبور کرتے ہوئے ان افراد کی ہلاکیتں ہوئیں۔ یاد رہے یہ اعداد و شمار گذشتہ دنوں ایسے ہی ایک حادثہ کے بعد سامنے میں آئے ہیں جس میں ہندوتہوار دسہرا کے موقع پر ٹرین کی زد میں آکرامرتسر میں 61 افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہو گئے تھے۔

News ID 1885036

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha