25 ستمبر، 2018، 1:32 PM

امریکہ کی تائیوان کو 330 ملین ڈالر کے ہتھیار فراہم کرنے کی منظوری

امریکہ کی تائیوان کو 330 ملین ڈالر کے ہتھیار فراہم کرنے کی منظوری

امریکہ کے چین کے خلاف اشتعال انگیز اقدامات کا سلسلہ جاری ہے امریکہ نے تازہ ترین اقدام میں تائیوان کو 330 ملین ڈالر کے ہتھیار فراہم کرنے کی منظوری دیدی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ کے چین کے خلاف اشتعال انگیز اقدامات کا سلسلہ جاری ہے امریکہ نے تازہ ترین اقدام میں تائیوان کو 330 ملین ڈالر کے ہتھیار فراہم کرنے کی منظوری دیدی ہے۔

امریکہ نے یہ اقدام ایسے وقت کیا ہے جبکہ امریکہ اور چین کے درمیان اقتصادی جنگ کا سلسلہ جاری ہے اور تائيوان کو ہتھیار فراہم کرنے کے مسئلہ میں چین کو کافی حساسیت ہے۔

News Code 1884256

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha