18 ستمبر، 2018، 11:46 AM

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی شہید

فلسطینی علاقہ رام الہ میں اسرائیلی فوج نے فائرنگ کرکے ایک فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فلسطینی علاقہ رام الہ میں اسرائیلی فوج نے فائرنگ کرکے ایک فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے آج صبح رام اللہ کے قصبہ بیت ریما میں فائرنگ کرکے ایک فلسطینی نوجوان کو زخمی کردیا جس کے بعد اسے گرفتار کرکے تشدد کا نشانہ بنایا گیا ۔ اسرائيلی فوجیوں کی بربریت کے نتیجے میں فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا۔

News Code 1884053

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha