15 ستمبر، 2018، 1:48 PM

امریکہ کا شمالی کوریا کے خلاف بحری اتحاد تشکیل دینے کا اعلان

امریکہ کا شمالی کوریا کے خلاف بحری اتحاد تشکیل دینے کا اعلان

امریکہ نے شمالی کوریا کے خلاف اقتصادی پابندیوں کی نگرانی بڑھانے کے لئےشمالی کوریا کے خلاف بحری اتحاد تشکیل دینے کا اعلان کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے وال اسٹریٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ نے شمالی کوریا کے خلاف اقتصادی پابندیوں کی نگرانی بڑھانے کے لئےشمالی کوریا کے خلاف بحری اتحاد تشکیل دینے کا اعلان کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق اس اتحاد میں امریکہ کے علاوہ آسٹریلیا، برطانیہ ، کینیڈا، نیوزی لینڈ، فرانس ، جنوبی کوریا اور جاپان شامل ہیں۔ مذکورہ ممالک کی بحری کشتیاں اور جنگی جہاز ان کشتیوں کا معآئنہ اور شکار کرں گی جو اقوام متحدہ کی شمالی کوریا کے خلاف پابندیوں کی خلاف ورزی کا ارتکاب کرتی ہیں۔

News ID 1883976

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha