مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ مرتضی اشرفی شاہرودی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے پیغام میں مرحوم اشرفی کے اہلخانہ، پسماندگان، شاگردوں خاص طور پر مرحوم کے بھائی کو تعزیت اور تسلیت پیش کی ہے اور اللہ تعالی کی بارگاہ سے مرحوم کے لئے رحمت اور مغفرت طلب کی ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حجۃ الاسلام والمسلمین اشرفی شاہرودی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
News ID 1883957
آپ کا تبصرہ