الحدیدہ پر سعودی عرب کے وحشیانہ ہوائی حملے میں 15 افراد ہلاک ، درجنوں زخمی

عرب ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے جنگي طیاروں نے یمن کے صوبہ الحدیدہ پر بمباری کرکے 15 افراد کو شہید کردیا ہے جبکہ درجنوں افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے جنگي طیاروں نے یمن کے صوبہ الحدیدہ پر بمباری کرکے 15 افراد کو شہید کردیا ہے جبکہ درجنوں افراد زخمی ہوگئے ہیں۔یمنی وزارت صحت کے مطابق سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں 15 عام شہری شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔

News Code 1883918

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 9 + 0 =