مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب نے مصری اخوان المسلمین کو کچلنے کے لئے مصری حکومت کی بھر پور حمایت کا اعلان کیا ہے۔ سعودی عرب نے مصر میں جاری دہشت گردی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گرد گروہوں سےمنسلک افراد کو کجلنے کی سلسلے میں مصر کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔
سعودی عرب نے مصری اخوان المسلمین کو کچلنے کے لئے مصری حکومت کی بھر پور حمایت کا اعلان کیا ہے۔
News ID 1883401
آپ کا تبصرہ