سعودی عرب کا مصر میں  اخوان المسلمین کو کچلنے کی حمایت کا اعلان

سعودی عرب نے مصری اخوان المسلمین کو کچلنے کے لئے مصری حکومت کی بھر پور حمایت کا اعلان کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب نے مصری اخوان المسلمین کو کچلنے کے لئے مصری حکومت کی بھر پور حمایت کا اعلان کیا ہے۔ سعودی عرب نے مصر میں جاری دہشت گردی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گرد گروہوں سےمنسلک افراد کو کجلنے کی سلسلے میں مصر کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔

News Code 1883401

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 2 =