20 اگست، 2018، 12:12 PM

ترکی میں امریکی سفارتخانہ پر فائرنگ

ترکی میں امریکی سفارتخانہ پر فائرنگ

ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں امریکی سفارتخانہ پر فائرنگ کی گئی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رشیا ٹوڈے کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں امریکی سفارتخانہ پر فائرنگ کی گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق فائرنگ سفید رنگ کی ایک گاڑی کے اندر سے کی گئی ہے مسلح افراد فائرنگ کرکے فرار ہوگئے ہیں۔

News Code 1883225

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha