19 اگست، 2018، 12:40 PM

امیر قطر کی ترک صدر اردوغان کو مبارکباد

امیر قطر کی ترک صدر اردوغان کو مبارکباد

قطر کے بادشاہ شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے ترک صدر اردوغان کو عدالت و توسعہ پارٹی کا دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق قطر کے بادشاہ شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے ترک صدر اردوغان کو عدالت و توسعہ پارٹی کا دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ قطر کے بادشاہ نے اپنے پیغام میں اردوغان کی کامیابی اور ترک قوم کی ترقی اور پیشرفت کی آرزو کا اظہار کیا ہے۔

News ID 1883198

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha