مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سنگاپور میں اسلامی جمہوریہ ایران نے آسیان تنظیم کے ساتھ الحاق کے دوستی اور تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق سنگاپور میں ایرانی وزير خارجہ محمد جواد ظریف کی موجودگی میں ایران اور آسیان تنظیم کے درمیان دوستی اور تعاون کے معاہدے پر دستخط ہوگئے۔
آپ کا تبصرہ