مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر روحانی کے خصوصی ایلچی غلامرضا انصاری نے برازيل کے صدر میشل تمر سے ملاقات میں صدر روحانی کا زبانی پیغام پیش کیا ہے۔ اس ملاقات میں مشترکہ ایٹمی معاہدے سے امریکہ کے خارج ہونے کے بارے میں بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر روحانی کے خصوصی ایلچی نے برازيل کے صدر سے ملاقات میں صدر روحانی کا زبانی پیغام پیش کیا ہے۔
News ID 1881826
آپ کا تبصرہ