24 جون، 2018، 5:08 PM

جرمنی میں بم دھماکے میں 25 افراد زخمی

جرمنی میں بم دھماکے میں 25 افراد زخمی

جرمنی کے شہر ووپرٹل میں ایک تین منزلہ عمارت میں بم دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 25 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے دویچہ ولہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جرمنی کے شہر ووپرٹل میں ایک تین منزلہ عمارت میں بم دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 25 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

اسپتال ذرائع کے مطابق زخمیوں میں سے 4 افراد کی حالت تشویش ناک ہے۔ ریسکیو ٹیمیں ملبے میں دبے ہوئے دیگر افراد کی تلاش کررہی ہیں ۔ ابھی تک اس دھماکے کی وجہ کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔

News ID 1881665

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha