جاپان کے وزیر اعظم تہران کا دورہ کریں گے

جاپان ک وزیر اعظم شینزوآبے ایرانی صدر حسن روحانی کے ساتھ ملاقات کے لئے جولائی میں ایران کا دورہ کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے کیوڈو کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جاپان ک وزیر اعظم شینزوآبے ایرانی صدر حسن روحانی  کے ساتھ ملاقات کے لئے جولائی میں ایران کا دورہ کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق گذشتہ 40 برس میں کسی جاپانی وزير اعظم کا تہران کا یہ پہلا دورہ ہوگا۔ اس سے قبل ایران کے صدر حسن روحانی اورجاپان کے وزير اعظم نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے ضمن میں ملاقات اور گفتگو کی تھی۔

News Code 1881602

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 2 =