21 جون، 2018، 10:41 AM

برطانوی پارلیمنٹ نے بریگزیٹ بل منظورکرلیا

برطانوی پارلیمنٹ نے بریگزیٹ بل منظورکرلیا

یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی سے متعلق بریگزیٹ بل پرکئی ماہ سے بحث جاری تھی جسے برطانوی پارلیمنٹ نے منظورکرلیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی سے متعلق بریگزیٹ بل پرکئی ماہ سے بحث جاری تھی جسے برطانوی پارلیمنٹ نے منظورکرلیا ہے۔ شاہی منظوری کے بعد بریگزٹ بل قانون کادرجہ حاصل کرلےگا۔ یورپی یونین میں رہنے کے حامی اراکین کا بل 303 کے مقابلے میں حکومتی اراکین نے 319 ووٹوں سے مسترد کر دیا تاہم حکومت کو دانتوں تلے پسینہ آگیا ۔ ایک  بیمار رکن پارلیمنٹ کو وہیل چیئر پراسپتال سے ایوان میں لایا گیا، اسی طرح ایک اور حاملہ رکن پارلیمنٹ کو ووٹ دینے کے لیئے مجبور کیا گیا ۔

News Code 1881568

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha